Search This Blog

Friday, September 29, 2023

نوری آباد پولیس کی کارروائی

نوری آباد پولیس کی موٹروے ایم نائن پر کاروائی

نوری آباد: ایس ایچ او نوری آباد انسپکٹر شیر محمد سانگی کی سربراہی میں نوری آباد پولیس نے مخفی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کراچی سے حیدرآباد جانے والی 6 ویلر ہینو سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی،

نوری آباد: 6 ویلر ہینو کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 600 کلو گرام گٹکا اور مین پڑی میں استعمال ہونے والی مضر صحت چھالیہ برآمد کر لی گئی 

نوری آباد: ہینو گاڑی کو تحویل میں لے کر دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،

نوری آباد: گرفتار ملزمان دو ملزمان کی شناخت منگھو پیر کے رہائشی عمران ولد قادر بخش بروہی اور دیدار ولد ارباب بروہی کے نام سے ہوئی 

نوری آباد: گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ نوری آباد پر مقدمہ درج کرلیا گیا، 

No comments:

Post a Comment

Featured Post

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، بلیسٹک، ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال، 8 افراد زخمی، 200 سے زائد زخمی

ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو تیل فراہم کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملے سے حیفہ میں ریفائنریز میں آگ لگ گئی وعدہ صادق سوم کے تحت...