عبدالعلیم خان کو دوبارہ وزارت دینے کا فیصلہ![]() لاہور: سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کو دوبارہ وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،عبدالعلیم خان کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عبدالعلیم خان کو دوبارہ وزارت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، عبدالعلیم خان کل صوبائی وزیر کا حلف اٹھائیں گے۔عبدالعلیم خان کل گورنر ہاوس میں وزارت کا حلف اٹھائیں گے ،تاہم گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ان سےحلف لیں گے۔عبدالعلیم خان کی وزارت کے معاملات آج وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات میں طے کیے گئے تھے۔عبدالعلیم خان کو کون سا محکمہ دیا جائے اس متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ عبدالعلیم خان نے نیب کیس کی وجہ سے چھ ماہ قبل وزیر بلدیات پنجاب کی وزارت سے استعفی دے دیا تھا۔ |
Search This Blog
Monday, April 13, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Featured Post
ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، بلیسٹک، ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال، 8 افراد زخمی، 200 سے زائد زخمی
ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو تیل فراہم کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملے سے حیفہ میں ریفائنریز میں آگ لگ گئی وعدہ صادق سوم کے تحت...
-
حب (نامہ نگار) حبکو پاور پلانٹ گوٹھ قادر بخش گدور کے قریب فائرنگ کرکے پالاری برادری کے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا گیا، مقتول سگ...
-
محکمہ اطلاعات سندہ جامشورو، 4 مارچ 2021 ڈسٹرکٹ انفارميشن آفيس جامشورو کے سابق اسٹينوگرافر عبدالرزاق خاصخيلی کے اچانک انتقال پر ...
-
گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبیلے کے درمیان چلنے والا تنازع دو سال بعد جرگے کے ذریعے حل ہوگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق تنازع کا ح...

No comments:
Post a Comment