راولپنڈی:پاک افغان بارڈر پرچوکیاں بنانے اور باڑ لگانے کا کام مکمل ہونے لگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ 843 قلعوں میں سے 233 مکمل ہوگئے ہیں ،1200 کلومیٹرمیں سے 802 پر کام مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاک افغان سرحد 2611 کلومیٹر طویل ہے۔ میجر جنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ دسمبر 2019 تک پاک افغان سرحد پر باڑ کا کام مکمل کرلیا جائے گا،باڑ لگانے سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت محدود کی جاسکے گی جبکہ پاک افغان عوام کو فائدہ ہوگا۔
Search This Blog
Featured Post
ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، بلیسٹک، ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال، 8 افراد زخمی، 200 سے زائد زخمی
ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو تیل فراہم کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملے سے حیفہ میں ریفائنریز میں آگ لگ گئی وعدہ صادق سوم کے تحت...
-
حب (نامہ نگار) حبکو پاور پلانٹ گوٹھ قادر بخش گدور کے قریب فائرنگ کرکے پالاری برادری کے دو سگے بھائیوں کو قتل کردیا گیا، مقتول سگ...
-
محکمہ اطلاعات سندہ جامشورو، 4 مارچ 2021 ڈسٹرکٹ انفارميشن آفيس جامشورو کے سابق اسٹينوگرافر عبدالرزاق خاصخيلی کے اچانک انتقال پر ...
-
گھوٹکی میں ساوند اور سندرانی قبیلے کے درمیان چلنے والا تنازع دو سال بعد جرگے کے ذریعے حل ہوگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق تنازع کا ح...
