Search This Blog

Tuesday, December 18, 2018

آئی جی سندھ کا سفارتخانوں کی حفاظت کیلیے واٹس ایپ گروپ بنانے کا فیصلہ

آئی جی سندھ کا سفارتخانوں کی حفاظت کیلیے واٹس ایپ گروپ بنانے کا فیصلہ

کراچی: آئی جی سندھ نے کہا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی کو مزید غیر معمولی بنائے جانے کے حوالے سے سندھ پولیس رینجرز اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں اور سندھ میں قائم تمام سفارت خانوں پر مشتمل واٹس ایپ گروپ کا قیام عمل میں لایا جائے۔

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی زیر صدارت کراچی میں قائم سفارت خانوں کے 28 قونصلیٹ جنرلزو نمائندگان سے خصوصی اجلاس و ملاقات کے دوران سیکیورٹی اقدامات سمیت دیگر ضروری امور اور باالخصوص باہمی روابط کو مزید مربوط اور مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔..

Featured Post

ایران کا صبح سویرے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ، بلیسٹک، ہائپر سونک میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال، 8 افراد زخمی، 200 سے زائد زخمی

ایران نے اسرائیلی لڑاکا طیاروں کو تیل فراہم کرنے والی تنصیبات کو نشانہ بنایا، حملے سے حیفہ میں ریفائنریز میں آگ لگ گئی وعدہ صادق سوم کے تحت...